کراچی،کورونا پازیٹو مریض بطور گواہ پیش،عدالت میں کھلبلی مچ گئی

کراچی،کورونا پازیٹو مریض بطور گواہ پیش،عدالت میں کھلبلی مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت میں غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں پراسیکیوشن نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا، جس پر گواہ کے کورونا مریض ہونے کے انکشاف کے بعد عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسیکیوشن نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کر دیا۔ گواہ کے کورونا مریض ہونے کے انکشاف کے بعد عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ عدالت نے 23 دسمبر کو مصطفیٰ کمال اور دیگر خلاف مزید گواہ کو طلب کرلیا۔
 کورونا مریض گواہ 

مزید :

صفحہ آخر -