پشاور، کورونا وائرس سے ایک  اور ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا

پشاور، کورونا وائرس سے ایک  اور ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورمیں کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے جس کے بعد خیبر پختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق انتقال کرجانے والے پروفیسر ڈاکٹر 12 دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹرانور علی شاہ خیبر میڈیکل کالج میں بائیو کیمسٹری کے پروفیسر تھے۔
 ڈاکٹر جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -