روس میں کورونا وائرس ویکسین  لگانے کی مہم شروع کردی گئی

روس میں کورونا وائرس ویکسین  لگانے کی مہم شروع کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی حکومت نے اپنی تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین 'سپوٹنک V' کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔پہلے مرحلے میں روسی دارالحکومت ماسکو میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کے 70 طبی مراکز میں ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ویکسین لگانے کی مہم شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
روس / ویکسین

مزید :

صفحہ آخر -