میزاب گروپ کا دوسرا،ھدایا گروپ کا پہلا عمرہ گروپ حجاز مقدس پہنچ گیا

  میزاب گروپ کا دوسرا،ھدایا گروپ کا پہلا عمرہ گروپ حجاز مقدس پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) میزاب گروپ کا دوسرا ھدایا گروپ کا پہلا عمرہ گروپ حجاز مقدس پہنچ گیا۔ میزاب گروپ کا پہلا گروپ عمرہ کی سعادت کے بعدوطن واپس پہنچ چکا ہے۔ دوسرے گروپ کا جز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ھدایا گروپ کے پہلے گروپ کی قیادت چیف ایگزیکٹو لیاقت علی کر رہے ہیں۔
گروپ

مزید :

صفحہ آخر -