راول حج اینڈ عمرہ سروسز اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو سید زاہد احمد کے والد انتقال کرگئے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) راول حج اینڈ عمرہ سروسز اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو سید زاہد احمد کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے انہیں راولپنڈی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
انتقال