11 دسمبر: سنی تحریک کے زیر اہتمام فرانس  مردہ باد ریلی‘ ملتان میں تیاریاں شروع

 11 دسمبر: سنی تحریک کے زیر اہتمام فرانس  مردہ باد ریلی‘ ملتان میں تیاریاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان ( سٹی رپورٹر)سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام گیارہ دسمبربروزجمعتہ المبارک 2.30بجے لوہامارکیٹ جنازہ گاہ چوک سے عظیم الشان احتجاجی ریلی فرانس مردہ باد کے نام سے منعقدکی جارہی ہے جونواں شہرچوک پراختتام پذیرہوگی جس میں علماء و(بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)
مشائخ,سکالرز,وکلاء, تاجر,سیاسی ومذہبی سنی تنظیمات کے قائدین شرکت اورخطاب فرمائیں گے سنی تحریک پنجاب کے صوبائی سینیئرنائب صدر مرزامحمدارشدالقادری نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاھے کہ ریلی کی جملہ ورکنگ کمیٹیز کی باڈیز تشکیل دیدی گئی ہیں جن میں سٹی صدر ملتان سعیداخترقادری,سید ربنواز شاہ میڈیاکوآرڈینیٹر,مشتاق بھٹی,اسماعیل قریشی,کاشف رضا,علامہ عبدالرشید,دانش ارشد,مرزااصغر علی,حافظ مبارک,ملک صغیر,ملک عبدالجبار, ودیگر عہدیداران اپنی اپنی ذمہ داریوں سے متعلق فیلڈمیں ہیں۔
مردہ باد ریلی