شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری ہیلتھ ساؤتھ پنجاب کے دفتر کا دورہ‘ مختلف پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
ملتان(وقائع نگار) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکریٹری صحت جنوبی پنجاب کے دفتر کا دورہ کیا۔اس موقع پر سیکرٹری صحت پی ڈبلیو ڈی اجمل بھٹی نے انکا استقبال کیا۔اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جنوبی پنجاب میں ملتان اور جنوبی پنجاب میں آئندہ ہیلتھ (بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)
پراجیکٹس کے بارے میں بریفننگ دی۔اس کے علاہ غلہ گودام ملتان میں نیو ہسپتال تعمیر کرنے بارے بھی بتایا گیا۔
تبادلہ خیال