خانیوال: سڑک عبور کرنیکی کوشش‘ کار سے ٹکرا کر خاتون جاں بحق
خانیوال (بیورو نیوز‘ نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) سڑک عبور کرنے کی کوشش میں کار کے ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی‘ اڈا پیرووال کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے 65سالہ خاتون نذیراں بی بی زوجہ امیر سکنہ 42/10-Rجاں بحق ہو گئی۔ریسکیو1122نے خاتون کی لاش لواحقین کے حوالے کردی جبکہ موٹروے ایم فور پر بس اور ٹرالر میں تصادم سے 5افراد(بقیہ نمبر48صفحہ 6پر)
زخمی ہوگئے گزشتہ روز خانیوال کے علاقہ درکھانہ انٹرچینج موٹروے ایم فور پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5افراد اللہ دتہ،غلام قمر، پروین،خرم،ارشاد ودیگر زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
جاں بحق