نادرا دفاتر: عملے کو شام 6 بجے تک کام  کرنے کی ہدایت‘ اوقات کار مقرر

نادرا دفاتر: عملے کو شام 6 بجے تک کام  کرنے کی ہدایت‘ اوقات کار مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)نادرا دفاتر کی ٹائمنگ سوموار تا ہفتہ صبح ساڑھے 8 بجے سے لے کر بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک کردی گئی ہے۔ب فارم کی فیس 50 روپے ہے۔ اگر(بقیہ نمبر51صفحہ 6پر)
 نادرا عملہ آپ کو 500 روپے والے ٹوکن پر اصرار کرے تو فوری ہیلپ لائن  051111786100پر کال کریں۔
اوقات کار