حاجی رحمان گل کی بھابھی (موسیٰ خیل میڈیکوز)وفات پاگئیں
شیر گڑھ (نمائندہ پاکستان)حاجی رحمان گل (موسیٰ خیل میڈیکوزشیرگڑھ)،مولانا محمد حسین کی بھابھی اورفضل واحد(ڈی ایس پی)،محمد یونس اورمحمد اکرام کی والدہ بقضائے الہیٰٗ وفات پاگئی ہے۔ان کی نمازہ جناز ہ کل اپنے آبائی گاؤں مو سیٰ خیلو کلے شاہ زمان قلعہ شیرگڑھ میں ادا کی گئی۔مرحومہ کی رسم قل کل برو ز پیر مورخہ 07/12/2020کو اپنے آبائی گاؤں میں ہوگی۔