تحصیلدار حاجی سعید اللہ کی والدہ ما جد کی رسم قل آج ہوگی
پبی (نمائندہ پاکستان)تحصیلدار حاجی سعید اللہ کی والدہ ما جد کی رسم قل آج بروز اتوار 6 دسمبر کو آبائی گاؤں ترخہ (تارو جبہ) میں ادا کی جا ئے گی مرحومہ کونسلر عالم زیب،کفایت موٹر وے پولیس کی بھی والدہ پٹواری حاجی خان رازق سب ڈویژنل ایجو کیشن آفس پبی سپر نٹنڈنٹ فضل رازق اور محمد رازق کی ہمشیرہ تھیں