عافیہ صدیقی کی سزا پر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس 10دسمبر کوطلب 

 عافیہ صدیقی کی سزا پر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس 10دسمبر کوطلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت کی سزا پر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس 10دسمبر کوطلب کرلیا گیا ہے اجلاس کی صدارت لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طاہر نصراللہ وڑائچ کریں گے، امریکی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 برس قید کی سزا سنائی ہے، اجلاس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے اظہار یکجہتی کے لئے حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔
اجلاس طلب