ٹریفک اسسٹنٹ بھرتیاں، امتحان دیتے ہوئے3 جعلی امیدوار پکڑے گئے

ٹریفک اسسٹنٹ بھرتیاں، امتحان دیتے ہوئے3 جعلی امیدوار پکڑے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس میں ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں کے سلسلے میں ہفتے کے روز امیدواروں سے لئے گئے تحریری امتحان کے واحدت روڈ مرکز نے 3 جعلی امیدواروں کو پکڑ لیا گیا۔ پکڑے جانے والے جعلی امیدوار اپنے عزیز و رشتہ داروں کی جگہ پر تحریری امتحان دینے کے لئے آئے تھے امتحانی مرکز میں شک پڑنے پر پولیس نے تینوں امیدواروں کو چیک کیا تو وہ جعلی نکلے پولیس نے جعلی امیدواروں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔

مزید :

علاقائی -