پشاورمیں وائرس کی شرح بڑھ گئی،ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہورہا
پشاور(سٹی رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور میں کورونا کے دوسرے لہر میں مثبت کیسز کی شرح بڑھ جانے کے باوجود شہر بھر میں کورونا ایس او پیز پر کوئی عمل درامد نہیں ہو رہا جببکہ شہری سماجی فاصلہ تو ددور کی بات ماسک پہینے کو بھی ترجیح نہیں دے رہے جس سے کی وجہ سے کورونا وباء پھیلنے کے امکانات بڑھ گئے ہے شہر کے بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر کوئی عمل درامد نہیں ہو رہا جبکہ شہری بغیر ماسک کے بازاروں میں گھومتے نظر اتے ہیں دوسری طرف صوبائی حکومت بھی کورونا ایس او پیز کے حوالے عمل درامد کروانے میں مکمل نا کام نظر ارہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کے باجود کورونا ایس او پیز کے حوالے سے عمل درامدد کوئی سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی جسکے باعث شہر میں کورونا وباء پھیلنے کا خدشہ بڑھ چکا ہے واضح رہے پبلک ٹرا نسپورٹ میں بھی کسی قسم کے کورونا ایس او پیز پر کوئی عمل درامد نہیں ہور ہا۔