پولیس کی کارروائی، دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار 

پولیس کی کارروائی، دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے پولیس نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا  تفصیلات کے مطابق سی آئی اے اقبال ٹاؤن نے قتل کے اشتہاری ملزم عبدالجبار عرف جباری کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق عبدالجبار نامی ملزم 5 سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا ، ملزم عبدالجبار عرف جباری نے دوران واردات شہری صابر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

مزید :

علاقائی -