شہیدبے نظیر یونیورسٹی لیاری: فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی (پ ر)بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے پریس ترجمان کے مطابق داخلہ بیچ 2021۔ 2020 کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 15 دسمبر 2020 تک کی توسیع کردی گئی ہے اور ٹیسٹ کی اطلاع تمام امیدواروں کو بذریعہ ایڈمٹ کارڈ دے دی جائے گی، مزید معلومات کیلئے طلبا یونیورسٹی کے داخلا سیکشن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔