مناواں پولیس نے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

مناواں پولیس نے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کر ائم رپو رٹر)مناواں پولیس نے پلاٹ کی جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے قبضے کی کوشش پرقبضہ گروپ کا سرغنہ آصف عرف کونسلر کو موقع  سے گرفتا کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم ناجائز اسلحہ، ہوائی فائرنگ سمیت دیگر مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -