نظام پور،ٹریفک کا المناک حادثہ،ٹریلر کی ٹکر سے کوچ میں سوار 8افراد جاں بحق

نظام پور،ٹریفک کا المناک حادثہ،ٹریلر کی ٹکر سے کوچ میں سوار 8افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 نظام پور(نمائندہ پاکستان) عسکری سیمنٹ فیکٹر ی سے جانیوالی سیمنٹ سے بری ٹریلا خرآباد سے آنیوالی کوچ پر چڑھ دوڑی جسکے نتیجے میں آٹھ افراد شہید جبکہ متعدد افراد شدید زخمی زخمیوں کو ریسکو نے ہسپتال منتقل کردیاتفصیلات کے مطابق عسکری سیمنٹ فیکٹری سے آنیوالی تیز رفتار سیمنٹ سے بری ٹریلا خیرآباد سے انیوالی فلائینگ کوچ نمبرLWN4062  پر چڑھ گیا۔جسکے نتیجے میں بری ہوئی فلائنگ کوچ میں آتھ افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی شہید ہونے والے افراد کا تعلق مختلف گاوں سے ہے جن میں گاوں انزری کے زوجہ نیاز میر بیٹا فضل الرحیم۔توہا غریب پورہ کے بادام گل گاوں چارپانی کے ایف جی سکول کے لیکچرر عبدالرزاق آف چارپانی شہیدہوگئے ہے زرائع کے مطابق کوچ کے ڈرائیور عمران اور کنٹریکٹر ملنگ بھی شہید ہوگئے ہے۔موقع حادثات پر پولیس ریسکیو اور دیگر ادارے پہنچ گئے ہے۔لاشوں اور شدید زخمیوں کو ریسکیونے ایمبولنس کے زریع مختلف ہسپتال طبی علاج کیلئے پہنچا دیا۔جہاں پر کئی زخمیون کی حالت نازک بتائی جاتی 

مزید :

صفحہ اول -