شور کوٹ: مبینہ طور پر ڈیڑھ ماہ قبل گم ہونے والے بچے کی نعش برآمد

شور کوٹ: مبینہ طور پر ڈیڑھ ماہ قبل گم ہونے والے بچے کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) مبینہ طور پر ڈیڑ ھ ماہ قبل گم ہونے والے بچے کی لاش برآمد  تفصیلات کے مطابق تقر یباً ڈیڑ ھ ماہ قبل خالد نامی 16سالہ لڑکا لاپتہ ہوگیا تھاجس کی تلاش کی گئی جو تاحال تک نہ مل سکا تھا شورکوٹ کے نواحی علاقہ حویلی والا میں کماد کی فصل سے ایک نامعلوم لاش برآمد ہونے پر ورثانے بچے کی کی لاش کو جوتوں اور کپڑوں کی مددسے پہچان لیا تھانہ شورکوٹ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کا روائی شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -