کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل مسجد کااندرونی ہال بند کردیاگیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل مسجد کااندرونی ہال بند کردیاگیا
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فیصل مسجد کااندرونی ہال بند کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کااندرونی ہال سیل کر دیاگیا ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کاپھیلاﺅ جاری ہے، ڈی سی حمزہ شفقات کاکہناہے کہ ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کوکچھ عرصہ کیلئے سیل کردیاہے،مسجد کے اندرونی ہال میں باجماعت نماز ادا کی نہیں کی جاسکے گی،صحن  میں نماز باجماعت ادا کی جاتی رہیں گی، انہوں نے کہاکہ گزشتہ نماز جمعہ میں ایس او پیز پر عملدرآمدنہیں کیاگیا،انتظامات کے بعدہال کوکھول دیاجائے گا۔