کورونا کی روک تھام صرف حکومت نہیں،سب کی ذمہ داری ہے،نورالحق قادری

کورونا کی روک تھام صرف حکومت نہیں،سب کی ذمہ داری ہے،نورالحق قادری
کورونا کی روک تھام صرف حکومت نہیں،سب کی ذمہ داری ہے،نورالحق قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہاہے کہ کورونا کی روک تھام صرف حکومت نہیں،سب کی ذمہ داری ہے۔
وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن سے گزارش ہے عوام کی جان اور صحت سے نہ کھیلیں،کورونا ایس اوپیز کی پاسداری کرنا اپوزیشن کی بھی ذمہ داری ہے۔