پشاور میں خواجہ سراء سے زیادتی, مقدمہ درج

پشاور میں خواجہ سراء سے زیادتی, مقدمہ درج
پشاور میں خواجہ سراء سے زیادتی, مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) نواحی علاقے چمکنی میں خواجہ سراء سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں متاثرہ خواجہ سراء نے کہا کہ پروگرام کے بعد گھر جارہی تھی کہ نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں لے گئے۔

خواجہ سرا نے مزید کہا کہ انہوں نے پہلے میرے بال کاٹے اور  پھر موبائل فون چھین کر مجھ سے زیادتی بھی کی۔متاثرہ خواجہ سرا نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مجھے چغلپورہ کے قریب گاڑی سے اتار کرفرار ہوگئے۔