نشتر کالونی کے علاقے میں 60سالہ شخص نے خودکشی کر لی

  نشتر کالونی کے علاقے میں 60سالہ شخص نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں 60سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے کماہاں گاؤں کے رہائشی 60سالہ شخص نے اپنے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جس کی شناکت 60سالہ رحمت مسیح کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -