جامکے چٹھہ:4سالہ بچہ پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق

جامکے چٹھہ:4سالہ بچہ پانی کے حوض میں گر کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان) 4 سالہ بچہ مویشیوں کو پانی پلانے والے حوض میں گر کر جاں بحق ہو گیا واقعات کے مطابق نواحی گاؤں پنڈوری خورد کے رہائشی ملک عرفان نے مویشیوں کی حویلی کے پاس اپنے جانوروں کو پانی پلانے کے لئے چھوٹا سا پانی کا تالاب بنا رکھا ہے جس کے قریب ملک عرفان کا 4سالہ بچہ کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے کی بنا پر پانی میں گر کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -