ڈیفنس، پونے 2سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے اغواء کا مقدمہ درج

        ڈیفنس، پونے 2سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے اغواء کا مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس بی پولیس نے ذوالفقار علی کے  اغواء کے مقدمہ اس کے بھائی کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا    بتایا گیا  ہے کہ  ذوالفقار علی ولد محمد بخش سکنہ صاحب لنگرہ تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال حال الفلاح ٹاؤن لاہور عمر33 /34 سال جو  19/03/2020 کو بوقت قریب 10/11 بچے دن الفلاح ٹاؤن علاقہ تھانہ ڈیفنس B لاہور سے سودا سلف لینے گیا جو آج تک واپس نہ آیا  مغوی کا شناختی کارڈ نمبر 3610282978405 مغوی کو اغوا ہوئے پونے دوسال ہوگئے   مگر افسوس ناک امریہ ہے کہ اسے تاحال بازیاب نہیں کروایا جاسکا۔ 

مزید :

علاقائی -