پھولنگر،اوباش ملزم کی14سالہ لڑکے سے بد اخلاقی،مقدمہ درج

  پھولنگر،اوباش ملزم کی14سالہ لڑکے سے بد اخلاقی،مقدمہ درج

  

قصور (بیورو رپورٹ) پولیس تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ ڈھلواں میں اوباش ملزم افضل نے شوکت علی کے چودہ سالہ بیٹے کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -