سمبڑیال: جوتا پکڑتے ہوئے بچہ  نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

سمبڑیال: جوتا پکڑتے ہوئے بچہ  نہر میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان) بڑیال بنگلہ نئی آبادی میں کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر محمد فیاض کا 9سالہ بیٹا صدا حسین نہر ملکھانوالہ کے کنارے کھیل رہا تھا کہ جوتا گرنے پر اسے پکڑتے ہوئے پھسلنے سے نہر میں جا گرا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -