گوجرہ، ٹرین کی زد میں آ کر  نشئی جاں بحق ہو گیا

  گوجرہ، ٹرین کی زد میں آ کر  نشئی جاں بحق ہو گیا

  

گوجرہ(نمائندہ خصوصی)ٹرین کی زد میں آ کر نشئی جاں بحق ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک نیو پلاٹ گوجرہ کا رہائشی عمران نامی نوجوان  ریلوے لائن  سے گزرتے ہوئے اچانک کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال گوجرہ پہنچایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا پولیس نے متوفی کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

 ہے جسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 ہے متوفی منشیات کا عادی بتایا جاتا ہے اس حادثہ کو مرگ اتفاقیہ قرار دیکر معاملہ نبٹا دیا گیا ہے  

مزید :

علاقائی -