قلعہ دیدار سنگھ: ہوائی فائرنگ کرنے والے  2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

  قلعہ دیدار سنگھ: ہوائی فائرنگ کرنے والے  2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

  

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار)ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ رائفل، پسٹل برآمد مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس حافظ آباد روڈ پر گشت پر مامور تھی کہ گولیوں کی آواز سنائی دی پولیس نے عبداللہ پور کے قریب فائرنگ کرنیوالے ملزمان گلزار احمد ولد محمد بشیر اور آصف محمود ولد محمد شریف کو دبوچ لیا اور ان کے قبضہ سے رائفل 223بور اور پسٹل 9MMبرآمد کرلیا جبکہ ایک کس فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے دونوں گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -