سکھ یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی میں مذہبی رسومات شروع

  سکھ یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی میں مذہبی رسومات شروع

  

لاہور(فلم رپورٹر)بھارت سے سائیں یو ڈ ھشٹر لال کی قیادت میں 133 ہندو یاتریو ں کی  شادانی دربار حیات پتافی میں مذہبی رسومات کا آ غا ز۔ا گنی پوجا و ست سنگ کی تقریبا ت کی ادائیگی. ترجمان بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد اور  کے احکامات کے مطابق شادانی دربار  کو خصوصی طور پر برکی قمقموں سے سجایا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کے تعا ون سے سکیورٹی کے خصو صی انتظامات کئے گئے ہیں. متروکہ وقف املاک بور ڈ کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل سید فراز عباس کا کہنا ہے کے ہندو یاتری انتظامات پر مطمین ہیں اور  ہمارے ایڈیشنل سیکر ٹری شرائن  رانا شاہد خودتمام انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں, یا تری یوں کے لیے میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں۔

کئر ٹیکر گو رو دوارہ ڈیرہ صاحب اظہر شاہ, انچارج سیکورٹی امجد الطاف,اور دیگر سٹاف اپنی ذمہ داری انجام دے رہا ہے ہندو یاتریوں نے سیکورٹی،ٹرانسپورٹ،رہائش و دیگر انتظامات  پر حکومت پاکستان اور وقف املاک بورڈ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے.  ہندو مذہبی رہنما یو ڈھشٹر لال کی سربراہی میں شادانی دربار میں مذہبی رسومات جاری ہیں۔کل اختتامی تقریبات کے موقع پر ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -