رہنما پیپلزپارٹی چودھری منور انجم کے بیٹے منظر علی انجم کی شادی بخیروخوبی انجام پائی

رہنما پیپلزپارٹی چودھری منور انجم کے بیٹے منظر علی انجم کی شادی بخیروخوبی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری منور انجم کے بیٹے منظر علی انجم کی دعوت ولیمہ جوہر ٹاؤن کے مقامی ہال میں ہوئی جس میں معروف کاروباری شخصیات، سیاستدان، سماجی اور مٍذہبی رہنماؤں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، جن میں صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسد اشرف، میاں مصباح الرحمان،جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فریدپراچہ، ذکا اشرف، ڈاکٹر جاوید اکرم، نوبہار شاہ،پیپلزپارٹی کے رہنماؤں میر باز خان کھیتران، حاجی عزیزالرحمان چن، بشارت صدیقی، راؤ شجاعت علی،عفنان بٹ،علی بدر، ملک صہیب مشتاق، واجد علی شاہ، رائے نذر عباس، شہزاد بخاری، فائزہ ملک، بشری ملک سمیت دیگر شامل تھے۔