نئے موضوعات پر فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، عباس باجوہ

نئے موضوعات پر فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، عباس باجوہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار عباس باجوہ نے کہا ہے کہ ابھی ہماری فلموں میں بے شمار ایسے موضوعات ہیں جن پر خوبصورت فلمیں بن سکتی ہیں،انہوں نے کہا کہ ہمارے فلمساز نت نئے معاشرتی، معاشی اور سماجی موضوعات پر مبنی نئی کہانیاں لے کر فلمیں بنائیں،ایسی فلمیں عوام کی توجہ حاصل کریں گی اور دیکھنے والوں کو بھی ورائٹی ملے گی۔ عباس باجوہ نے کہا کہ آج کل مختلف موضوعات پر فلمسازی کارجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر اس کا فروغ بڑھانے کی ضرورت ہے

مزید :

کلچر -