عمران شہزادہ سے کاروباری افراد سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی تعزیت

 عمران شہزادہ سے کاروباری افراد سمیت دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی تعزیت

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ایگزوٹک ایونٹس اینڈ مینجمنٹ کے سی ای او عمران شہزادہ کے بھائی محمد زین کی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کاروباری حضرات نے اظہار افسوس کیا ہے عمران شہزادہ نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں آنے والے تمام افراد کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ا س دکھ کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا۔میرے بھائی محمد زین کا یوں اچانک سے دنیا سے چلے جانا ہمیں انتہائی سو گوار کر گیا۔

مزید :

کامرس -