برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی

  

لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے281روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی اس طرح برائلر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -