جمادی الاول 1443  ہجری کاچاند نظر آ گیا

   جمادی الاول 1443  ہجری کاچاند نظر آ گیا

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جمادی الاول 1443 ہجری کاچاند نظر آ گیا۔چاند دیکھنے کیلئے اتوار کو اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا چاند نظر آگیا ہے،یکم جمادی الاول 1443 ہجری آج6 دسمبر بروز سوموار کو ہو گی۔

جمادل الاول

مزید :

صفحہ اول -