وزیر خارجہ کا ایچی سن کالج کا دورہ مہمانوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام 

وزیر خارجہ کا ایچی سن کالج کا دورہ مہمانوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام 

  

 لاہور (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایچی سن کالج کا دورہ کیا، مہمانوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا،وزیر خارجہ نے لاہور میں اپنی مادر علمی ایچی سن کالج کا دورہ کیاسفراء کی ایک کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی،ایچی سن کالج کے پرنسپل مسٹر تھامسن نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا،کالج انتظامیہ کی جانب سے وزیر خارجہ و دیگر مہمانوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا،وزیر خارجہ نے پرتپاک خیر مقدم اور پر خلوص میزبانی پر کالج انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر خارجہ ناشتہ

مزید :

صفحہ اول -