ضمنی الیکشن، ن لیگ، پی پی حلقے  کی صورتحال سے لمحہ با لمحہ باخبر رہیں 

  ضمنی الیکشن، ن لیگ، پی پی حلقے  کی صورتحال سے لمحہ با لمحہ باخبر رہیں 

  

  لاہور(نمائندہ خصوصی)ضمنی الیکشن این اے 133 کے حوالے سے 180 H ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مانیٹرنگ سیل قائم پولنگ اور حلقے کی صورتحال پہ لمحہ با لمحہ مانیٹرنگ کی جا تی رہی۔دوسری جانب پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کی زیر قیادت پیپلزپارٹی پنجاب کے دفتر میں قائم الیکشن مانیٹرنگ سیل ضمنی الیکشن کی مانیٹرنگ کرتا رہا جس میں احسن رضوی، مظفر شاہ، نورین سلیم، ذیشان شامی اور شہزاد بلوچ شامل تھے۔

مانٹیرنگ سیل

مزید :

صفحہ اول -