موبائل فون پر پابندی کے دعوے ہوا،ووٹر ویڈیو بناتے رہے

     موبائل فون پر پابندی کے دعوے ہوا،ووٹر ویڈیو بناتے رہے

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر موبائل فون پولنگ سٹیشن کے اندر لے جانے پر پابندی کے دعوے ہوا میں اڑادئیے گئے،ووٹر نے ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے موبائل سے وڈیو بنا لی۔ووٹر نے باقاعدہ بیلٹ پیپر پر اپنے امیدوار کے انتخابی نشان پر مہر لگائی۔ووٹر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان پر ووٹ کاسٹ کیا جبکہ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ووٹر نے وکٹری کا نشان بنا کر ویڈیو بند کی۔

ووٹر ویڈیو 

مزید :

صفحہ اول -