غیر ملکی مبصرین نے 3 پولنگ سٹیشنوں کادورہ کیا، ویڈیوبھی بنائی

غیر ملکی مبصرین نے 3 پولنگ سٹیشنوں کادورہ کیا، ویڈیوبھی بنائی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی مبصرین نے بھی این اے 133کے ضمنی انتخاب کا جائزہ لینے کے لئے حلقے کا دورہ کیا۔غیر ملکی مبصرین کے وفد نے حلقہ این اے133کے ضمنی انتخاب کی ووٹنگ کیلئے قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشن نمبر 43،44اور45کادورہ کیا۔مبصرین نے ووٹنگ کے عمل کی ویڈیو بنائی اور نوٹس بھی بناتے رہے۔غیر ملکی مبصرین نے الیکشن کمیشن کے عملے سے بھی معلومات حاصل کیں۔

غیر ملکی مبصرین 

مزید :

صفحہ اول -