جب کالج گیا تو اسوقت تک برگر پیزے کا پتہ نہیں تھا،معاون خصوصی

جب کالج گیا تو اسوقت تک برگر پیزے کا پتہ نہیں تھا،معاون خصوصی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کالج تک پہنچ گیا لیکن مجھے برگر اور پیزے کا پتہ نہیں تھا۔ انہوں نے منہاج یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پرائمری تک ٹاٹ سکول میں پڑھا، نویں جماعت میں ہمیں بیٹھنے کے لئے بنچ ملا تھا۔
معاون خصوصی

مزید :

صفحہ آخر -