عطاء تارڑ کا مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ 

عطاء تارڑ کا مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ 

  

لاہور(نمائند ہ خصوصی)ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ کا مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپوں پر پولنگ کا عمل شروع ہوتے ہی رش لگا ہوا ہے ہمارے پولنگ ایجنٹس ہر پولنگ سٹیشن پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں ہم پر عزم بھی پر امید بھی، انشاء اللہ این اے 133 میں شہر دھاڑے گا۔

 عطاء اللہ تارڑ 

مزید :

صفحہ آخر -