عظمیٰ بخاری نے پولنگ بوتھ میں ایک ووٹر کی بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی 

عظمیٰ بخاری نے پولنگ بوتھ میں ایک ووٹر کی بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا ٹویٹ عظمیٰ بخاری نے پولنگ بوتھ میں ایک ووٹر کی بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی ووٹرنے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرکے ویڈیو بنائی۔عظمی بخاری نے پولنگ سٹیشن میں موبائل لیجانے پر سوال اٹھادیاکیا الیکشن بوتھ میں فون لے جانے کی اجازت ہے؟فون لیجایا گیا تاکہ مہر کا ثبوت بوقت ضرورت کام آئے۔

 عظمیٰ بخاری 

مزید :

صفحہ آخر -