کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس کی حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نامزد 

کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس کی حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نامزد 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے پی کے کے سابق چیئرمین الحاج کامران زیب سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی حج و عمرہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نامزد،مسٹر عبدالجلیل مسٹر غضنفر، حاجی آفتاب اقبال، مسٹر نعمان الحق، مسٹر اشتیاق علی، وائس چیئرمین مقرر صدر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کامران زیب کو حج و عمرہ میں شاندار خدمات پر ذمہ داری دی گئی ہے۔

کامران زیب

مزید :

صفحہ آخر -