کے الیکٹرک نے لیاری کے عوام  کا جینامحال کردیا‘ شکورشادبلوچ

    کے الیکٹرک نے لیاری کے عوام  کا جینامحال کردیا‘ شکورشادبلوچ

  

کراچی(سٹاف رپورٹر) لیاری سے ممبرقومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری شکور شاد بلوچ نے کہاہے کہ کے کے الیکٹرک نے لیاری کے عوام کاجینااجیرن کردیاہے۔مسلسل کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کاروبارزندگی معطل ہوکررہ گیاہے طلباوالدین گھریلوخواتین بھی اذیت کاشکارہیں انہوں نے کہاکہ سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف نیب تحقیقات کرکے سخت ترین کارروائی کرے کے ای ایس سی کی پرائیویٹائزیشن میں کرپشن کی بھی تحقیقات کرائی جائے۔حکومت کے الیکٹرک کیخلاف کارروائی کرکے عوام خصوصاً لیاری کے عوام کو فوری ریلیف دیاجائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -