موضع کولا گر میں لوڈ ان لوڈ کرنے سے ایک بچہ گولی لگنے سے جاں بحق 

موضع کولا گر میں لوڈ ان لوڈ کرنے سے ایک بچہ گولی لگنے سے جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیورورپورٹ) موضع کولا گر میں لوڈ ان لوڈ کرنے سے ایک بچہ گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا سیار خان سکنہ کولا گر نے تھانہ آئی ڈی ایس میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ہمایون گھر میں پستول لوڈ ان لوڈ کر رہا تھا کہ اس دوران چل جانے سے ان کا بارہ سالہ بیٹا خادم گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا آئی ڈی ایس پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔