صوبہ بھر میں اشتہاریوں کیخلاف آپریشن کاحکم،جائیدادیں ضبط کرنے پر غور

      صوبہ بھر میں اشتہاریوں کیخلاف آپریشن کاحکم،جائیدادیں ضبط کرنے پر غور

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پنجاب پولیس نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ واپنے اپنے اضلاع میں واقع تھانوں کے اشتہاری (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

ملزمان کو فوری گرفتار کے لئے تمام توانائیں بروئے کار لائیں اور ان اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کی جائیں اس کے علاوہ پولیس کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ چالان بروقت عدالتوں میں پیش کرنے کے عمل کو یقینی بنائیں ایسا نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -