کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے 3چھٹیوں کااعلان متوقع،جلد نوٹیفکیشن

کرسمس پر مسیحی برادری کیلئے 3چھٹیوں کااعلان متوقع،جلد نوٹیفکیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)مسیحی برادری کیلئے 3چھٹیوں کا اعلان متوقع ہے ملک بھر میں مسیح برادری 26-25-24دسمبر کو کرسمس کے حوالے سے چھٹیاں منائیگی اس سلسلہ میں وزارت داخلہ 3چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آئندہ (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
چند روز میں جاری کردیگی 26دسمبر کو اتوار کی عام تعطیل ہوتی ہے 24دسمبر کو مسیح برادری کے لئے کرسمس کے حوالہ سے ایک دن کی اضافی اسی طرح 25دسمبر بروز ہفتہ کو عام تعطیل ہوگی اس طرح مسیح برادری کرسمس پر تین چھٹیوں کے مزے لوٹے گی۔
کرسمس