سموگ، آلودگی، میاں چنوں کاائیر کوالٹی انڈکس 302ریکارڈ

  سموگ، آلودگی، میاں چنوں کاائیر کوالٹی انڈکس 302ریکارڈ

  

  میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) میاں چنوں آلودگی کی بدترین لپیٹ میں آ گیا شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس302ریکارڈ کیا گیا جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے آلودی اور (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

سموگ کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے سموگ اور آلودگی سے پریشان لوگ چھٹکارے کے لیے بارش بر سنے کی دعائیں کر نے لگے ماہرین صحت نے سموگ کی وجہ سے پیدا ہو نے والی مختلف بیماریوں سے بچنے کے لیے عینک اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔

سموگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -