ملتان ڈویژن، جیلوں میں قیدیوں   کو مزید سہولیات دینے کا فیصلہ

   ملتان ڈویژن، جیلوں میں قیدیوں   کو مزید سہولیات دینے کا فیصلہ

  

 ملتان (وقائع نگار) وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ملتان ڈویژن کی جیلوں میں اصلاحاتی پروگرام کے تحت قیدیوں کی سہولت کیلئے کام جاری ہے۔اس حوالے سے(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 جیلوں میں کیبل ٹی وی انٹرنیٹ چینلز۔فوم کے گدے۔کمبل تکیئے۔گرم پانی کی سہولت فراہم کردی گئی ہے سنٹرل جیل۔ڈسٹرکٹ جیل۔وویمن جیل۔خانیوال۔شجاع آباد سمیت دیگر جیلوں کی بیرکوں کو ائیر کولر۔ایگزاسٹ فین۔اور ایل ای ڈی لائٹ بھی لگائی گئی ہے سنٹرل جیل میں 42 کمبل۔ڈسٹرکٹ جیل میں 516 دیئے گئے۔اسی طرح دیگر جیلوں کو بھی فراہم کیئے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون بوتھ بھی قائم کیئے گئے ہیں۔جس میں قیدیوں کو منظور شدہ نمبروں کے ذریعے بات کروائی جاتی ہے۔

جیلوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -