15دسمبر، 200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی،ساڑھے سات لاکھ پہلا انعام
خانیوال (نمائندہ پاکستان)رواں سال کی 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو منعقد(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
ہوگی مختلف پرائز بانڈ بند ہونے کے باعث یکم جنوری سے نئے شیڈول کیساتھ مختلف پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا 200روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار، دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے 5،جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
قرعہ اندازی